منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: کراچی

Tag Archives: کراچی

پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی میں ہونگے

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونیوالے تمام 8 میچز کراچی میں کرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز سمیت متعلقہ باڈیز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔لاہور میں میچز کے …

Read More »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ برسات کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وادی کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہر قائد میں آج تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں شمال مشرق سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس میں …

Read More »

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ملیرمیں 3 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی،ملبے تلے دب کر خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں عمارت کا مالک جمی بھائی بھی شامل ہے عمارت کے ملبے تلے متعدد افرادکے دبے …

Read More »

شبانہ عظمی اور جاوید اختر کا دورہ کراچی منسوخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نامور بالی ووڈ شاعر اوراسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کشمیر پلوامہ حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے خوف سے دورہ کراچی منسوخ کردیا ہے۔ جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو23 اور 24 فروری کو کراچی آرٹس کونسل میں شبانہ اعظمی کے …

Read More »

صوبوں‌کی جی ایس ٹی جمع کرنے کی کارکردگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اور بلوچستان کے وزراء اعلی کے سابق صلاحکاراورسینیئرماہراقتصادیات ڈاکٹر قیصربنگالی نے وفاقی حکومت کی جانب سے خدمات پر صوبوں کے جنرل سیلز ٹیکس جمع کرنے کے اختیار کو واپس کرنے کی تجویز کی بھرپورمخالفت کرتے ہوئے اس اقدام کو ۱۸ ویں ترمیم کی خلاف ورزی قرار …

Read More »

مضر صحت کھانے سے 15 افراد بے ہوش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے سپرہائی وے ہنگورا گوٹھ میں مضرصحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد بیہوش ہو گئے . جنہیں بعد میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . متاثرہ خاندان میں مردوں سمیت خواتیں اور بچے بھی شامل ہیں . …

Read More »

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ پانی کی لائن کے تنازعے پر کی گئی ہے، ریسکیو اداروں نے رمضان گھانچی کو اسپتال منتقل کر دیا ہے. کراچی کے پرانے حاجی کیمپ میں ٹمبر …

Read More »

نوجوان نسل کے لئے کھیلوں‌کو فروغ‌دینا ضروری ہے، ڈی جی کے ڈی اے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں جاری انٹرکالج ویمن ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میچ کے دوران کہا ہے کہ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنی سپورٹ جاری رکھے گا اور کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں …

Read More »

کراچی میں‌ بارش موسم سہانا ہو گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ اتوار کی شام سے بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوا جو اتوار اور پیر کی درمیانی رات شدت اختیار کرگیا، پیر کی صبح سورج نے کچھ وقت کے …

Read More »

عوام کو بےروزگار کرنے پر سول سوسائٹی کی بھوک ہڑتال

کراچی (رپورٹ: ضحیٰ مرجان)کراچی پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کی جانب سے عوام کو بےروزگار کرنے پر بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا۔ جہاں سول سوسائٹی، شاگرد اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ کراچی میں جاری حالیہ نام نہاد …

Read More »