منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

Tag Archives: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

ایس آر بی 120 ارب روپے کا ٹارگیٹ حاصل کرنے کیلئے پرامید

کے سی سی آئی کے چیئرمین اور صدر ایس آر بی کے چیئرمین کو یادگار پیش کرتے ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ ایس آر بی نے اپنے قیام سے اب تک ہر سال ریونیو وصولی کے تمام اہداف حاصل کیے اور 30جون2019کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کا 120ارب روپے کا ہدف بھی حاصل کرلیا جائے گا …

Read More »

پلانٹ پروٹیکشن اجناس کے تاجروں کو ریلیف فراہم کرے گا: ڈاکٹر فلک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کے ڈائریکٹر جنرل قرنطینہ ڈاکٹر فلک ناز نے ڈی پی پی اور کے سی سی آئی کی مشترکہ کمیٹی کے قیام پر آمادگی ظاہر کی ہے تاکہ مختلف اقسام کی اجناس کے درآمدکنندگان اور برآمدکنندگان کو درپیش مسائل کو بروقت حل کیا جاسکے …

Read More »

کے ایم سی کے رجسٹرڈ متاثرین کو متبادل دکانیں دی جائیں گی، میئر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کے ایم سی مارکیٹوں کے رجسٹرڈ کرائے دار جن کی دکانیں تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران ختم کی گئیں صرف ان کی بحالی اور متبادل جگہ فراہم کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں اور تمام تر کاغذی …

Read More »

کراچی چیمبر کی صنعتوں،سی این جی اسٹیشنزکو گیس بحال کرنے کیلیے 24گھنٹے کی مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے سوئی سدرن گیس کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کی صنعتوں، کیپٹیو پاور پلانٹس اور سی این جی اسٹیشنز کو24گھنٹوں میں گیس کی فراہمی بحال کی جائے بصورت دیگر ایسا …

Read More »

تجاوزات مہم: کراچی چیمبر کی متاثرین کو دستاویزات جمع کرانے کی ھدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے حقیقی متاثرین سے کہا ہے کہ وہ اپنی شکایات قانونی دستاویزات اور شواہد کے ساتھ کراچی چیمبر آف کامرس میں جمع کروائیں تاکہ …

Read More »

کراچی چیمبر میں سب کمیٹیاں اور خصوصی کمیٹیاں قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) نے سال 2018-19کے لیے19 سب کمیٹیوں اور چار خصوصی کمیٹیوں کے چیئرپر سنز کو مقرر کر دیا ہے۔ کراچی چیمبر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جی ایس ٹی اینڈ ایس آر بی سب کمیٹی شکیل الرحمن، فیڈرل ٹیکسیشن سب …

Read More »