منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: پی ایس ایل

Tag Archives: پی ایس ایل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کی نئی چیمپئن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار بیٹسمین احمد شہزاد

محمد واحد کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی چیمپئن بن گئی ہے، جس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایڈیشن اپنے نام کرلیا ہے۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے گئے …

Read More »

پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے

محمد واحد کراچی: پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے آگئی ہیں. پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں اُس کا مقابلہ اتوار کو …

Read More »

بابر اعظم کا کیچ چھوڑنا کراچی کنگز کو بھاری پڑ گیا

محمد واحد کراچی: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور سے باہر کردیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 162 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور کی تیسری گیند پر …

Read More »

پی ایس ایل فور: احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کامیاب

کراچی (ویب ڈیسک) احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ فور میں اسلام آباد یونائیڈ کیخلاف 43 رنز سے کامیابی حاصل کرلی. اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 180رنز کے تعاقب میں 9وکٹوں پر 137رنز بناسکی۔ لیوک رونچی کی 64رنز کی اننگز بھی رائیگاں …

Read More »

پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی میں ہونگے

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونیوالے تمام 8 میچز کراچی میں کرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز سمیت متعلقہ باڈیز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔لاہور میں میچز کے …

Read More »

پشاور زلمی اور ملتان سلطان کا ٹاکرا

شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے دوسرے رائونڈ کے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کا دیا ہو ا 146رنز كا ہدف آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر حاصل کر لیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More »

پی ایس ایل، روڈ ٹو ورلڈکپ

محمد واحد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی نے جہاں عمر اکمل کے ورلڈکپ کپ کھیلنے کے امکانات روشن کردیے ہیں وہیں زخمی محمد حفیظ کی میگا ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کامیاب ترین بیٹسمین کا …

Read More »

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈیٹرز نے ٹاس جیت لیا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے چھٹے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے . واضح رہے کہ پی ایس ایل 4 میں مجموعی طور پر 34 …

Read More »

زوہیب حسن کا آئمہ بیگ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف پاپ گلوکار زوہیب حسن نے پی ایس ایل 2019ءکی افتتاحی تقریب میں بغیر اجازت ان کی بہن کا مقبول ترین گانا”ڈسکو دیوانے“استعمال کرنے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی پی ایس ایل کی تقریب کے دوران گلوکارہ آئمہ بیگ …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کے ساتھ پی ایس ایل فور کا آغاز

محمد واحد رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی اور …

Read More »