منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی میں ہونگے

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونیوالے تمام 8 میچز کراچی میں کرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز سمیت متعلقہ باڈیز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔لاہور میں میچز کے …

Read More »

مزید ایک ہزار افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے لیکن اب بھی فہرست میں شامل افراد کی تعداد 12 ہزار …

Read More »

سونم کپور ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بن گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر انتہا پسند بھارتیوں نے بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قرار دے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جہاں تمام بالی وڈ اداکاروں نے غیر سنجیدگی کا …

Read More »

اسامہ بن لادن کے بیٹے کی سعودی شہریت ختم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اُسامہ بن لادن کے بیٹے کے شہریت ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان محکمہ احوال مدنیہ کی جانب سے کیا گیا۔ محکمہ احوال مدینہ، سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا ماتحت ادارہ ہے۔ سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار کے مطابق …

Read More »

ابھینندن کو فضائی میدان کے بعد انٹرنیٹ کے محاذ پر بھی شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے بہادر سپوت اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی نے جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود میں گھُسنے والے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا جس پر پوری پاکستانی قومی نے ان کے جذبے اور بہادری کی تعریف کی اور ان …

Read More »

امریکہ کا پاکستان سے رابطہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے جس کے بعد امریکہ نے دوبارہ پاکستان سے رابطہ قائم کیا اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سابق عہدیدار …

Read More »

بھارتی پائلٹ کی رہائی کسی دباؤ کانتیجہ نہیں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیر ریاستی عناصر کو ملک اور خطے کے امن کو …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان سے پہلے بھارت کی یاترا

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) سعودی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ عادل الجبیر اب پہلے بھارت اور پھر پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر بھارت کا ہنگامی دورہ کرنے کے بعد اتوار کے روز پاکستان آئیں گے …

Read More »

ثانیہ مرزا کا پاکستان کے لئے اظہار تشکر

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دے دیا.سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی کا بھارتی بورڈ کو جواب دینے کا فیصلہ

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت کا معاملے اٹھانے اور اس آئینی طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا.ذرائع کے مطابق 2 مارچ کو بورڈ میٹنگ میں بھارتی معاملے پر …

Read More »