بدھ , اپریل 24 2019
Home / Tag Archives: پاکستان سپر لیگ

Tag Archives: پاکستان سپر لیگ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کی نئی چیمپئن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار بیٹسمین احمد شہزاد

محمد واحد کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی چیمپئن بن گئی ہے، جس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایڈیشن اپنے نام کرلیا ہے۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے گئے …

Read More »

پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے

محمد واحد کراچی: پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے آگئی ہیں. پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں اُس کا مقابلہ اتوار کو …

Read More »

بابر اعظم کا کیچ چھوڑنا کراچی کنگز کو بھاری پڑ گیا

محمد واحد کراچی: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور سے باہر کردیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 162 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور کی تیسری گیند پر …

Read More »

شین واٹسن نے کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کو فائنل میں پہنچادیا

محمد واحد کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کوئٹہ کی جیت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے اہم کردار کیا، …

Read More »

پاکستان کی ’’سپر لیگ‘‘ پاکستان پہنچ گئی

محمد واحد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع کرنے کا اعلان کیا تھا تو اُس وقت شاید اُسے بھی امید نہ تھی کہ لیگ کے میچز جلد پاکستان میں ہوسکیں گے۔ پی سی بی کی کوششوں سے پی ایس ایل ٹو …

Read More »

پی ایس ایل فور: احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کامیاب

کراچی (ویب ڈیسک) احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ فور میں اسلام آباد یونائیڈ کیخلاف 43 رنز سے کامیابی حاصل کرلی. اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 180رنز کے تعاقب میں 9وکٹوں پر 137رنز بناسکی۔ لیوک رونچی کی 64رنز کی اننگز بھی رائیگاں …

Read More »

لیونگسٹن اور بابر اعظم کی چھکوں چوکوں کی بارش، کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز

Multan vs Karachi

ویب ڈیسک کراچی: لیم لیونگسٹن اور بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ فور میں ملتان سلطانز کے بولرز کی دل کھول کر دھلائی کردی اور دونوں نے 157رنز کی شاندار پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے ٹیم کو 8رنز سےفتح سے ہمکنارکیا۔ کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطان کیخلاف 8رنز …

Read More »

پی ایس ایل کا بخار، سر چڑھنے کو ہے تیار

محمد واحد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز جمعرات 14 فروری 2019 سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے میگا ایونٹ شروع ہوگا۔ 32 دن …

Read More »