بدھ , اپریل 24 2019
Home / Tag Archives: موسم

Tag Archives: موسم

ملک بھر میں بارش کی پیشنگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا نیا …

Read More »

ملک میں سردی کی نئی لہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج پیر کے روز ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے کوئٹہ، پشاور، خضدار، قلات ڈویژن، کوہاٹ، مالاکنڈ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر مزید ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں …

Read More »

ملک بھر میں‌سردی میں‌ شدت

لاہور (اسٹاف رپورٹر) شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں‌ خنجراب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 35، سکردو منفی 14 اور قلات منفی 11 تک جا پہنچا ہے جبکہ اسلام آباد میں دو، لاہورسات اور کراچی میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. محکمہ …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، موٹروے اور قومی شاہراہ پر دھند چھائی رہی، ملتان میں دھند کے باعث بس سمیت 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے. دوسری طرف …

Read More »

کراچی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں‌بارش کی ہلکی بارش سے فضاء‌میں‌خنکی اور موسم خوشگوار ہو گیا. تفصیلات کے مطابق کراچی میں‌موسم سرما کی پہلی بارش سے جہاں‌موسم خوشگوا ہو ہے. وہیں سردی میں‌بھی اضافہ ہو گیا ہے. روشنیوں‌کے شہر میں‌سارا دن مطلع ابر آلود رہا. جبکہ شہر کے مختلف علاقوں‌کیماڑی،ڈیفینس، اولڈ …

Read More »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ 24گھنٹوں کے لئے موسم سرد اور خشک رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24گھنٹو ں کے لئے موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئیندہ 24 گھنٹے تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ آج سکردو …

Read More »