منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: قتل

Tag Archives: قتل

رانجھانی قتل کو لسانیت کا رنگ نہ دیا جائے

ضحیٰ مرجان جب سوشل میڈیا پر وہ ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں ارشاد نامی نوجوان اپنے ہی خون کے تالاب میں پڑا تڑپ رہا ہے۔ اور انسانوں کا ایک ہجوم ہے جو اس بے پانی کی مچھلی کی طرح تڑپتے انسان کے چاروں طرف کھڑا ہے وہاں کھڑے تمام …

Read More »

سانحہ ساہیوال پر عمران خان کی تشویش

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان ساہیوال سانحہ پر پولیس ، سی ٹی ڈی اور اپنے وزراءکے ساتھ سخت ناراض ہیں .نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کے بعد وزراءکی جانب سے پے درپے بیانات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ساہیوال لہو لہو

ساہیوال(اسٹاف رپورٹر)قادرآباد کے قریب پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے ماں، باپ اور بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے. جاں بحق افراد میں ایک خاتون نبیلہ، ان کا شوہر محمد خلیل اور ان کی 13 سالہ چھوٹی بیٹی …

Read More »

سونو نگم کے قتل کی منصوبہ بندی

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی انتہا پسند جماعت شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کا بالی ووڈ گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا کہ بال ٹھاکرے نے ناں صرف گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی …

Read More »

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے. پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والے اسلحے کا سراغ لگالیا ہے. جس پستول سے علی رضا عابدی کو قتل کیا گیا اسی اسلحے سے 10 دسمبر کو لیاقت آباد میں ایک نوجوان کو بھی قتل کیا گیا تھا. …

Read More »

علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ خیابان غازی میں ان کے گھر کے باہر اس وقت ہوا جب وہ گاڑی سے اتر رہے …

Read More »

کوہستان: غیرت کے نام پر 2 خواتین اور 2 مرد قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے بالائی کوہستان ‘لوتر’ میں غیرت کے نام پر 2 لڑکے اور 2 لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) راجہ عبدالصبور نے میڈیا کو بتایا کہ قتل ہونے والے افراد پر خاندانی جرگے میں ناجائز تعلقات …

Read More »

نوشہرہ میں صحافی کا قتل

نوشہرہ (اسٹاف رپورٹر) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے قتل پر صحافی برادری میں تشویش پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے 3 دسمبر کو قتل کیا گیا۔ جب وہ اپنے …

Read More »