منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: عوام

Tag Archives: عوام

حکومت کا سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے. نجکاری کمیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے …

Read More »

گیس ٹیرف پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔ حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہگیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

مئیر کراچی کا عوام کی سفری سہولیات کے لئے کام شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وائرلیس گیٹ سے بابا شاہ ولایت کے مزار تک عوام کی سفری سہولیات کو بہتر بنانے اور سڑکوں کی تعمیر کے لئے 6 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے ایک بڑے ترقیاتی منصوبے پر کام شروع کردیا ہے جس کی تکمیل …

Read More »

وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پالیسی اجراء

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اجرا آج ہوگا .وزیراعظم عمران خان آج پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ جس کے تحت انجیو پلاسٹی برین سرجری سمیت کینسر ودیگر امراض کا مفت علاج ہوگا .پروگرام کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں صحت کارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔ آئندہ …

Read More »

پاکستان بنائو سرٹیفیکیٹ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان ڈالر کرنسی میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کے نام سے 31 جنوری کو ایک بانڈ کا اجراء کر رہی ہے . جس سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے تارکین وطن پاکستانیوں کی بچت کو یقینی بنانا ہے . میڈیا رپورٹ کے …

Read More »

ملک میں‌نئی ویزا پالیسی تشکیل

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں نئی ویزا پالیسی تشکیل دینے پر غور شروع کر دیا ہے. ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے نئی ویزہ پالیسی زیر غور ہے جس کے تحت 55 ممالک کے شہریوں کو پاکستان آمد پر ویزا جاری کیا …

Read More »

حکومت کا دوسرا منی بجٹ

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت نے پانچ ماہ میں دوسرا منی بجٹ لانے کا اعلان کیا ہے. جس کے تحت 150ارب روپے سے زائد کے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کی گئی ہے. اس تناظر میں پرتعیش اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے جبکہ موبائل فون اور امپورٹڈ گاڑیاں بھی …

Read More »

عوام کو بےروزگار کرنے پر سول سوسائٹی کی بھوک ہڑتال

کراچی (رپورٹ: ضحیٰ مرجان)کراچی پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کی جانب سے عوام کو بےروزگار کرنے پر بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا۔ جہاں سول سوسائٹی، شاگرد اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ کراچی میں جاری حالیہ نام نہاد …

Read More »

ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف نعرے بازی

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ملک گیر حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں.بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک بار پھر عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، بس حادثے میں تہران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے 10 طلبا …

Read More »

ہیلمٹ‌ کے بغیر پیٹرول کی فراہمی پر پابندی

کراچی‌(اسٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی لگا دی،جسٹس علی اکبر قریشی نے کہا بغیر ہیلمٹ پٹرول دینے والے پمپ سیل کر دیئے جائیں. نجی ٹی وی کے مطا بق جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف …

Read More »