منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: شادی

Tag Archives: شادی

ماڈل ایمان علی نے ہنی مون پر جانے سے انکار کر دیا

لاہور(اسٹاف رپورٹر) چند روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی داکارہ و ماڈل ایمان علی نے ہنی مون پرجانے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے شادی کرنے والی ٹاپ پاکستانی ماڈل ایمان علی کے شوہربابرعزیز بھٹی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی دلہنیا کے ساتھ …

Read More »

کترینہ کا پوری زندگی تنہا رہنے کا فیصلہ

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی۔ جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے …

Read More »

سدھارت اور عالیہ کے تعلقات

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سدہارتھ ملہوترا نے پہلی بار معروف اداکارہ عالیہ بھٹ سے تعلق ختم ہونے پر مختلف انکشافات کیے ہیں.کرن جوہر کے شو کافی ود کرن میں اداکار نے بتایا کہ عالیہ بھٹ سے بریک اپ پر وہ تلخ نہیں ہوئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بریک …

Read More »

ارجن اور ملائکہ کا نڈر عشق

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ کے ’غنڈے‘ ارجن کپور اور ’بدنام‘ گرل ملائیکا اروڑا کے درمیان گزشتہ برس سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں. اگرچہ دونوں نے واضح طور پر ایک دوسرے سے تعلقات کا اعتراف نہیں کیا، تاہم دونوں ذو معنی الفاظ میں مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے …

Read More »

سجل علی کی پیا دیس جانے کی تیاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو خوبصورت چہرے احد رضا میراورسجل علی ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں. دونوں اسکرین کے علاوہ تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتے ہیں،لگتا ہے کہ احد کی پسند ان کی والدہ کو بھی خوب بھا گئی ہیں۔ سجل علی کی سالگرہ …

Read More »

دپیکا اور رنویر کی محبت

ممبئی(ویب ڈیسک) رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی شادی سے پہلے بھی اپنی مثالی محبت اور ذہنی ہم آہنگی کے باعث قابلِ رشک سمجھی جاتی تھی اور شادی کے بعد تو اسے بالی ووڈ کی سب سے بہترین جوڑی قرار دیا جا رہا ہے تاہم گزشتہ روز ایک انٹرویو …

Read More »

کامیڈی کے بادشاھ کپل شرما کی شادی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے دوسرے استقبالیے کی تقریب میں اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے.کامیڈی کنگ کپل شرما اورگینی چھاتراتھ کے دوسرے استقبالیے کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد بالی ووڈ کے چمکتے ستاروں‌کے ساتھ ایک شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اور شادی کے بعد سے اب تک کئی تقاریب کا انعقاد بھی کر چکے ہیں اور اب اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آ گئی ہیں جس کا سب …

Read More »

پریانکا کی شادی کا پہلا استقبالیہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پریانکا چوپڑا کی شادی کا پہلا استقبالیہ آج نئی دہلی میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا جو بولی ووڈ کے ساتھ ہولی ووڈ میں بھی اپنا آپ منوا چکی ہیں کی شادی کا پہلا استقبالیہ آج بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں منعقد …

Read More »