منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: سندھ

Tag Archives: سندھ

محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی سربراہی میں آج محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اساتذہ تربیت کے تین اداروں اور کریکیولم کے دو اداروں کو ایک میں ضم کرنا, لڑکیوں کی اینرولمنٹ بڑھانے کے لیے گرلز ٹرانسپورٹیشن آؤٹ سورس کرنے کے …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

سجاول (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسیمبلی ریحانہ لغاری نے سندھ کے وزیراعلیٰ کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کے ضلع سجاول نیا ضلع ہے جوکہ انتظامی لحاظ سے بہترین کام کر رہا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر آفیس سے لیکر ایس ایس پی آفیس، ضلع کاؤنسل، صحت اور محکمہ …

Read More »

صوبوں‌کی جی ایس ٹی جمع کرنے کی کارکردگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اور بلوچستان کے وزراء اعلی کے سابق صلاحکاراورسینیئرماہراقتصادیات ڈاکٹر قیصربنگالی نے وفاقی حکومت کی جانب سے خدمات پر صوبوں کے جنرل سیلز ٹیکس جمع کرنے کے اختیار کو واپس کرنے کی تجویز کی بھرپورمخالفت کرتے ہوئے اس اقدام کو ۱۸ ویں ترمیم کی خلاف ورزی قرار …

Read More »

پی پی کا 18ویں ترمیم کے لئے لانگ مارچ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ18 ویں ترمیم کا خاتمہ اور تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو لانگ مارچ ہماری اگلی منزل ہوگا،پارلیمنٹ نے کیسے برداشت کرلیا کہ کوئی اور ادارہ عوام پر ٹیکس لگائے،وہ ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں میٹ دی …

Read More »

مراد علی شاہ اور عمران اسماعیل آمنے سامنے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں انتظامی معاملات پر گورنر اور وزیر اعلیٰ ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں. گورنرعمران اسماعیل نےاعجازجاکھرانی کی بطورمشیروزیراعلیٰ سندھ سمری منظورکرنےکےبجائےروک دی ہے۔جے آئی ٹی رپورٹ نے جہاں پیپلز پارٹی کے لیے مسائل کا انبار کھڑا کر دیا ہے وہیں سندھ حکومت کا وجود بھی خطرے …

Read More »

اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

خیرپور(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وفاق کو اپنے ہسپتال چھیننے نہیں دیں گے. اور ناں ہی اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دونگا لانگ مارچ کرنا پڑا تو کرونگا. پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سندھ کی امن امان کی صورتحال پر وزیراعلی کا تیسرا اجلاس

کرا چی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں پر کڑی نگاہ رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور اسے سنجیدگی کے ساتھ ہینڈل کرنا ہوگا ۔ بچے پاکستان کا مستقبل …

Read More »

سندھ میں فساد پھیلانے نہیں دیں گے، مراد علی شاہ

سکھر(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پورا ملک وزیر اعظم کا ہے وہ جہاں چاہیں آجائیں جائیں لیکن کو ئی فساد پھیلانے سندھ میں آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ چھوٹے موٹے فسادی کچھ نہیں کرسکیں گے۔ ہم پہلے بھی بارہا شرپسندوں سے …

Read More »

سندھ میں‌ صحت کی ناقص صورتحال پر قرار داد جمع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ میں صحت کی ناقص صورتحال پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی، قرارداد میں حلیم عادل شیخ نے موقف اختیار کیا ہے کہ سندھ صحت کے میدان میں ایمرجنسی دعوائوں تک محدود ہے حقیقت اس کے برعکس …

Read More »

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے مستقبل قریب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ عوام کے حقوق کے لئے منتخب ایوانوں میں پوری قوت کے ساتھ …

Read More »