بدھ , اپریل 24 2019
Home / Tag Archives: حکومت

Tag Archives: حکومت

کامیاب نوجوان پروگرام

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے ادارے سمیڈا کے تعاون سے کامیاب جوان پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے شعبے کے ذریعے روزگار کے 10لاکھ مواقع پیدا کرنا ہے …

Read More »

محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی سربراہی میں آج محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اساتذہ تربیت کے تین اداروں اور کریکیولم کے دو اداروں کو ایک میں ضم کرنا, لڑکیوں کی اینرولمنٹ بڑھانے کے لیے گرلز ٹرانسپورٹیشن آؤٹ سورس کرنے کے …

Read More »

پی پی کا 18ویں ترمیم کے لئے لانگ مارچ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ18 ویں ترمیم کا خاتمہ اور تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو لانگ مارچ ہماری اگلی منزل ہوگا،پارلیمنٹ نے کیسے برداشت کرلیا کہ کوئی اور ادارہ عوام پر ٹیکس لگائے،وہ ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں میٹ دی …

Read More »

سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد

لاہور(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشنل کمیشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں 5 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کر چکے ہیں مسئلہ ہوا تو پھر دیکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پرہم 5 …

Read More »

قومی اسمبلی میں‌احتجاج اور شور شرابا

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے بولنے کی کوشش پر اپوزیشن نے دوسرے روز بھی احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اسمبلی نہیں چلے گی. اگراسمبلی نہیں چلانی تو آپ کی مرضی ہے، پارلیمانی آداب کی مسلسل خلاف ورزی کی جاری …

Read More »

ٹی وی چینلز کے اشتہارات کے حکومتی نرخ متعین

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)نیوز پیپرز اینڈ پیراڈیکلز ایسوسی ایشن آف پاکستان ( NPA) کے کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے تاریخی فیصلہ دیدیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے حکومتی نرخ طے نہ تھے جس سے بے پناہ مسائل پیدا ھوئے، …

Read More »

حکومت کا دوسرا منی بجٹ

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت نے پانچ ماہ میں دوسرا منی بجٹ لانے کا اعلان کیا ہے. جس کے تحت 150ارب روپے سے زائد کے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کی گئی ہے. اس تناظر میں پرتعیش اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے جبکہ موبائل فون اور امپورٹڈ گاڑیاں بھی …

Read More »

اصل اشوز پر بات کرنا ہو گی، سعد رفیق

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابقہ وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو ایک دوسرے کو چور چور کہنے کے بجائے اصل ایشوز پر بات کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق …

Read More »