منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: بھارت

Tag Archives: بھارت

نوبل پرائز یافتہ شخصیات اور پاک بھارت کشیدگی

نیویارک(ویب ڈیسک)سوات حملے میں زخمی ہونیوالی پاکستانی طالبہ ملالہ سمیت 59 نوبل انعام یافتہ شخصیات نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے ہیں،خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات …

Read More »

سونم کپور ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بن گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر انتہا پسند بھارتیوں نے بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قرار دے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جہاں تمام بالی وڈ اداکاروں نے غیر سنجیدگی کا …

Read More »

ابھینندن کو فضائی میدان کے بعد انٹرنیٹ کے محاذ پر بھی شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے بہادر سپوت اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی نے جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود میں گھُسنے والے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا جس پر پوری پاکستانی قومی نے ان کے جذبے اور بہادری کی تعریف کی اور ان …

Read More »

امریکہ کا پاکستان سے رابطہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے جس کے بعد امریکہ نے دوبارہ پاکستان سے رابطہ قائم کیا اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سابق عہدیدار …

Read More »

بھارتی پائلٹ کی رہائی کسی دباؤ کانتیجہ نہیں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیر ریاستی عناصر کو ملک اور خطے کے امن کو …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان سے پہلے بھارت کی یاترا

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) سعودی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ عادل الجبیر اب پہلے بھارت اور پھر پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر بھارت کا ہنگامی دورہ کرنے کے بعد اتوار کے روز پاکستان آئیں گے …

Read More »

ثانیہ مرزا کا پاکستان کے لئے اظہار تشکر

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دے دیا.سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی کا بھارتی بورڈ کو جواب دینے کا فیصلہ

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت کا معاملے اٹھانے اور اس آئینی طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا.ذرائع کے مطابق 2 مارچ کو بورڈ میٹنگ میں بھارتی معاملے پر …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

ہنوئی (ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی موجودہ کشیدہ صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں دونوں ممالک کے درمیان تنازع جلد ختم ہونے کی امید ہے.بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان …

Read More »

پاکستان اور بھارت سے جنگ بندی کی اپیل

لاہور(اسٹاف رپورٹر)‌ رواداری تحریک کے چئیرمین سیمسن سلامت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی ماحول اور کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے دونوں ممالک کی سیاسی و عسکری قیادت سے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگیں نہ ماضی میں کسی مسئلہ یا تنازعات کا …

Read More »