منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: انصاف

Tag Archives: انصاف

رانجھانی قتل کو لسانیت کا رنگ نہ دیا جائے

ضحیٰ مرجان جب سوشل میڈیا پر وہ ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں ارشاد نامی نوجوان اپنے ہی خون کے تالاب میں پڑا تڑپ رہا ہے۔ اور انسانوں کا ایک ہجوم ہے جو اس بے پانی کی مچھلی کی طرح تڑپتے انسان کے چاروں طرف کھڑا ہے وہاں کھڑے تمام …

Read More »

سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد

لاہور(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشنل کمیشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں 5 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کر چکے ہیں مسئلہ ہوا تو پھر دیکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پرہم 5 …

Read More »

پاکستان کے ماورائے عدالت قتل

ضحیٰ مرجان ایک شخص قاضی کے گھر رات دیر سے گیا، اس کو جب روک کر پوچھا گیا تو کہنے لگا کہ انصاف لینے آیا ہوں۔ اسے سمجھایا گیا کہ انصاف قاضی کے گھر میں نہیں عدالت میں ملے گا اورعدالتوں میں کارروائی صبح کو چلتی ہے۔ تب ایک تاریخی …

Read More »

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر عدم اعتماد

لاہور(اسٹاف رپورٹر) سانحہ ساہیوال میں متاثرہ خلیل کے خاندان نے تحقیقات میں پیش رفت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا. مقتول خلیل کے بھائی کا کہنا ہے کہ قاتل اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ خاندان سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہے. لاہور میں اپنے …

Read More »

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری

لاہور(اسٹاف رپورٹر)جسٹس سردار محمد شمیم خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا. گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان سے حلف لیا. نئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان کی حلف برداری کی سادہ مگر پُروقار تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میں …

Read More »

ملکی نظام شہید بی بی سے انصاف نہیں کر سکا، اسماعیل راھو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر زراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ڈکٹیٹر مشرف کے آمریتی دور میں جمھوریت کے لیے جدوجہد کرنے کی سزادی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کے موقعی پر اپنے جاری …

Read More »

دنیا کو انصاف کی تلاش

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا کی مشہور ترین ڈکشنری میریم ویبسٹر کے مطابق سال 2018 کے میں لوگوں نے سب سے زیادہ لفظ ’justice’ (انصاف) کو سرچ کیا۔ امریکہ کی سب سے قابل بھروسہ ڈکشنری کی ترجمان نے بتایا ہے کہ 2017 کی 2018 میں جسٹس سرچ کرنے والوں کی تعداد …

Read More »

نوشہرہ میں صحافی کا قتل

نوشہرہ (اسٹاف رپورٹر) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے قتل پر صحافی برادری میں تشویش پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے 3 دسمبر کو قتل کیا گیا۔ جب وہ اپنے …

Read More »