منگل , اپریل 23 2019
Home / Tag Archives: اضافہ

Tag Archives: اضافہ

فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد نجی و قومی پروازوں کے کرائے میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی و نجی ائیرلائنز نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا، فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد فضائی سفر کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے، کرایہ20فیصد تک بڑھا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد قومی ونجی ایئر لائنز کی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 188 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا.آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آغاز اچھا ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مثبت …

Read More »

ملک میں سردی کی نئی لہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج پیر کے روز ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے کوئٹہ، پشاور، خضدار، قلات ڈویژن، کوہاٹ، مالاکنڈ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر مزید ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئے سال کا آغازپاکستان کیلئے مثبت ثابت ہواہے کیونکہ آج اسٹاک مارکیٹ میں ایک ساتھ ہی 929 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں جب آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 37 ہزار 66 پوائنٹس کی سطح پر تھا۔ …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کے لیے خوشخبری

برطانیہ (ویب ڈیسک) انسٹا گرام نے صارفین کیلیے واٹس ایپ کی طرح آڈیو پیغام وائس میسج کی سہولت متعارف کرادی.برطانوی ویب سائٹس کے مطابق انسٹا گرام نے چیٹ باکس میں مائیکرو فون کا بٹن شامل کیا ہے جسے دبا کر آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اور جیسے ہی بٹن …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1240ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1225ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ …

Read More »