بدھ , اپریل 24 2019
Home / Tag Archives: احتجاج

Tag Archives: احتجاج

قومی اسمبلی میں‌احتجاج اور شور شرابا

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے بولنے کی کوشش پر اپوزیشن نے دوسرے روز بھی احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اسمبلی نہیں چلے گی. اگراسمبلی نہیں چلانی تو آپ کی مرضی ہے، پارلیمانی آداب کی مسلسل خلاف ورزی کی جاری …

Read More »

سندھ اسمبلی میں‌صحافیوں‌کا احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان کی جانب سے لاہور کے صحافیوں سے بدتمیزی پر سندھ اسمبلی کے باہر پارلیمانی رپورٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا بدھ کے روز اجلاس سے قبل پارلیمانی رپورٹرز نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان کے …

Read More »

پورٹ قاسم مزدوروں‌کے حق میں‌سول سوسائیٹی کی ریلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سول سوسائٹی، انسانی و مزدور حقوق کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج پر بیٹھے ہوئے پورٹ قاسم کے مزدوروں کے حق میں جمعرات کی سہہ پہر ریگل چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا …

Read More »

مولویوں کی حکومت مردہ آباد

تہران (ویب ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ حکومت مخالف احتجاج میں بدل گیا۔ مظاہرین نے ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے لگا دئیے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت تہران میں قائم آزاد سائنس و ریسرچ یونیورسٹی کے احاطے میں طلباء کی …

Read More »

نیشنل ریفائنری لمیٹڈ سے برطرف ملازمین کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے برطرف کیے گئے آفیسر اور ملازمین نے جبری برطرفی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے برطرف کیے گئے آفیسر اور ملازمین نے جبری برطرفی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ …

Read More »

نوشہرہ میں صحافی کا قتل

نوشہرہ (اسٹاف رپورٹر) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے قتل پر صحافی برادری میں تشویش پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے 3 دسمبر کو قتل کیا گیا۔ جب وہ اپنے …

Read More »

فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میکرون حکومت کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے ڈیزل کی پر اضافی ٹیکس لاگئے گئے تھے ۔ جس پر فرانسیسی لوگوں نے احتجاج کیا ۔ ان کا …

Read More »

گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گنے کی کریشنگ شروع نہ ہونے کے خلاف سندھ کے آبادگاروں نے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہاری کمیٹی اور سندھ گروئر آرگنائزیشن کی طرف سے کریشنگ کا آغاز نہ ہونے، گذشتہ بقایا جات کی وصولی،کوالٹی پریمیم کی ادائیگی، گنے کی …

Read More »