بدھ , اپریل 24 2019
Home / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ابھینندن کو فضائی میدان کے بعد انٹرنیٹ کے محاذ پر بھی شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے بہادر سپوت اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی نے جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود میں گھُسنے والے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا جس پر پوری پاکستانی قومی نے ان کے جذبے اور بہادری کی تعریف کی اور ان …

Read More »

واٹس ایپ کے نئے فیچر سے صارفین ہوئے پریشان

نیویارک(ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا تھا …

Read More »

واٹس ایپ کی دوستی بنی جان کے لئے خطرہ

ابو ظہبی(ویب ڈیسک)عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ایک شخص کو اپنے دوست کو خنجر گھونپ کر شدید زخمی کرنے کے الزام میں سزا سُنا دی ہے۔ استغاثہ نے بتایا کہ ملزم اور متاثرہ شخص واٹس ایپ پر دوست بنے تھے اور ان کی اکثر بات چیت ہوتی …

Read More »

تین روزہ HVACR ایکسپو اور کانفرنس کراچی میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 26 ویں پاکستان HVACR اور بلڈنگ سروسز ایکسپو اینڈ کانفرنس ایکسپو سینٹر کراچی میں بدھ سے شروع ہوگئی، جو جمعہ تک چلے گی. اس میگا ایونٹ کا افتتاح سابق صدر امریکن سوسائٹی آف ہیٹنگ، ریفریجریشن و ایئر کنڈیشننگ انجینئرنگ (ASHRAE) جناب ٹم وینٹز نے کیا۔ اس موقع …

Read More »

سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا کی کارانداز بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت

سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا

اسلام آباد (اسٹآف رپورٹر) کار انداز پاکستان نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سلیم رضا کی اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تقرری کا اعلان کیا ہے۔ سلیم رضا کا بینکنگ اور مالیاتی شعبہ میں 40 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ انہوں نے 36 سال تک انٹرنیشنل بینکنگ میں …

Read More »

ایزی اردو، سندھی، پشتو کی جدید ایپلیکیشن کا اجراء

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی نے ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلیکشین کااجراء کردیا ہے، جو پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہو گی۔ جمعرات کے روز کراچی پریس کلب میں پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ڈائریکٹر طلال فرحت اور سی …

Read More »

مہنگائی پر کنٹرول کیلئے ایپلیکیشن تیار

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے مہنگائی پر کنٹرول کرنے کیلئے ایپلیکیش تیار کردی ہے اور ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا ہے. سیالکوٹ میں سرکاری قیمتوں کی معلومات کے لیے ایپلیکیشن متعارف کروا دی گئی. میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپ کے ذریعے سے کھانے پینے کی اشیاء …

Read More »

نوکیا کا سستا اور پائیدار فون متعارف

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں نوکیا نے ایسا موبائل فون متعارف کروایا ہے جس کی قیمت صرف بارہ سو ننانوے روپے مقرر کی گی ہے. یہ فون فن لینڈ کی کمپنی ایچ ایم ڈی کی جانب سے پیش کیا گیا. نوکیا 106ماڈل کی بیٹری 15 گھنٹے سے زائد مسلسل بات …

Read More »

ڈرپ ایریگیشن سے بھی تھر میں کاشتکاری کی جا سکتی ہے

عمرکوٹ (رپورٹر) عمرکوٹ میں ہونے والی ایک تحقیقاتی نمائش اور کانفرنس کے شرکا نے بتایا ہے کی ڈرپ ایریگیشن کے ذریعے تھر میں زرعی کاشتکاری کی جا سکتی ہے. پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل کے ایرڈ زون ریسرچ انسٹیٹوٹ عمرکوٹ کی جانب سے غذائیت کی جنس اور قحط سالی صورتحال کے …

Read More »

پیمرا کی ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)پیمرا نے تمام سیٹلائیٹ ٹی وی چینلز کو زیرِ سماعت مقدمات پر خبر نشر کرنے یا ان پر بحث کرنے کے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق پیمرا نے اس سلسلے میں ایک بار پھر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایسے …

Read More »