بدھ , اپریل 24 2019
Home / کھیل

کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-5 سے وائٹ واش کردیا

محمد واحد آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-5 سے وائٹ واش کردیا. ورلڈکپ سے قبل اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوا ہے. کینگروز نے پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 20 رنز سے جیت کر سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی۔ ایک …

Read More »

عابد علی، محمد رضوان کی سنچری رائیگاں، پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا

پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا

محمد واحد پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا، عابد علی اور محمد رضوان کی سنچریوں کے باوجود پاکستانی ٹیم ہار سے اپنا دامن نہ چھڑاسکی۔ آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 6 رنز سے جیت لیا۔ عابد اور رضوان نے تیسری وکٹ پر 144 رنز …

Read More »

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف فتوحات کی ہیٹ ٹرک

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان شعیب ملک آووٹ ہوتے ہوئے

محمد واحد آسٹریلیا نے تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 80 رنز سے جیت کر پاکستان کے خلاف فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔       کینگروز کپتان ایرون فنچ کی ذمے دارانہ بیٹنگ …

Read More »

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک اور آسان فتح

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک اور آسان فتح

محمد واحد ایرون فنچ اور عثمان خواجہ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نے آسٹریلیا نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 8 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شارجہ میں کھیلا گیا دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ پہلے ون ڈے کا …

Read More »

پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹ سے شکست

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹ سے شکست ہوگئی

محمد واحد آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹ سے شکست ہوگئی ہے۔ حارث سہیل کی سنچری کے بدولت 5 وکٹ پر 280 کا مجموعہ اسکور بورڈ سجانے والی پاکستانی ٹیم میچ نہ بچاسکی، آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کی سنچری اور شان مارش کی نصف سنچری …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کی نئی چیمپئن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار بیٹسمین احمد شہزاد

محمد واحد کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی چیمپئن بن گئی ہے، جس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایڈیشن اپنے نام کرلیا ہے۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے گئے …

Read More »

پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے

محمد واحد کراچی: پی ایس ایل کی دو مقبول ٹیمیں پھر آمنے سامنے آگئی ہیں. پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں اُس کا مقابلہ اتوار کو …

Read More »

بابر اعظم کا کیچ چھوڑنا کراچی کنگز کو بھاری پڑ گیا

محمد واحد کراچی: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور سے باہر کردیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 162 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور کی تیسری گیند پر …

Read More »

شین واٹسن نے کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کو فائنل میں پہنچادیا

محمد واحد کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کوئٹہ کی جیت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے اہم کردار کیا، …

Read More »

پاکستان کی ’’سپر لیگ‘‘ پاکستان پہنچ گئی

محمد واحد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع کرنے کا اعلان کیا تھا تو اُس وقت شاید اُسے بھی امید نہ تھی کہ لیگ کے میچز جلد پاکستان میں ہوسکیں گے۔ پی سی بی کی کوششوں سے پی ایس ایل ٹو …

Read More »