بدھ , اپریل 24 2019
Home / شوبز

شوبز

ماڈل ایمان علی نے ہنی مون پر جانے سے انکار کر دیا

لاہور(اسٹاف رپورٹر) چند روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی داکارہ و ماڈل ایمان علی نے ہنی مون پرجانے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے شادی کرنے والی ٹاپ پاکستانی ماڈل ایمان علی کے شوہربابرعزیز بھٹی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی دلہنیا کے ساتھ …

Read More »

سونم کپور ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بن گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر انتہا پسند بھارتیوں نے بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قرار دے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جہاں تمام بالی وڈ اداکاروں نے غیر سنجیدگی کا …

Read More »

سارہ علی خان اور کارتک کی محبت

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی بیبو اورسارہ علی خان کی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان نے کارتک آریان اورسارہ کے مستقبل کے بارے میں بتادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جانب جہاں پریانکا چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اداکارارجن کپوراورملائکہ اروڑا کے رشتے کے بارے میں سب کو بتایا …

Read More »

سوناکشی سنہا کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئی ،پولیس نے اداکارہ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص نے معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کے خلاف دھوکہ دہی اور پیسے لینے کے باوجود شو میں …

Read More »

معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز شاندار انداز میں ہوچکا ہے۔ایمان علی کی شادی کا آغاز رسم حنا سے ہوا جس میں سب سے پہلے دونوں کا نکاح پڑھایا گیا اور دونوں کی نئی زندگی کے لیے دعا کی گئی۔ …

Read More »

دسواں کراچی لیٹریچر فیسٹیول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دسواں کراچی لیٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) یکم مارچ سے 3 مارچ تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ فیسٹیول میں دو سو بیس سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی ادیب دانشور اور محقق شرکت کریں گے۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں بیس سے زیادہ انگریزی اردو اور سندھی کتابوں …

Read More »

سدھارت اور عالیہ کے تعلقات

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سدہارتھ ملہوترا نے پہلی بار معروف اداکارہ عالیہ بھٹ سے تعلق ختم ہونے پر مختلف انکشافات کیے ہیں.کرن جوہر کے شو کافی ود کرن میں اداکار نے بتایا کہ عالیہ بھٹ سے بریک اپ پر وہ تلخ نہیں ہوئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بریک …

Read More »

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برینڈ ایمبیسڈر برقرار

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی نے سپر اسٹار ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر برقرار رکھا ہے. پی ایس ایل کے چوتھے سیزن پر پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیاہے کہ ’ماہرہ خان …

Read More »

دیا مرزا اور ثانیہ مرزا کا تعلق

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اورثانیہ مرزا کے خاندانی نام ایک جیسے ہونے کے باعث اکثر لوگ دونوں کو بہنیں سمجھ لیتے ہیں تاہم ثانیہ مرزا نے اب اپنے …

Read More »

پریا ہوئیں مداحوں کی فرمائش سے بور

ممبئی(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کا کہنا ہے کہ انہیں بالکل بھی اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اُن کی آنکھ مارنے کی ویڈیو اس حد تک وائرل ہوجائے گی اور انہیں اس مقام پر پہنچا دےگی۔ لیکن اب وہ بور ہوگئی ہیں جب کوئی انہیں آنکھ …

Read More »