منگل , اپریل 23 2019
Home / اہم خبریں

اہم خبریں

ذولفقارعلی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت

ذولفقارعلی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت

ضحیٰ مرجان ذولفقارعلی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ پیپلز پارٹی کے جیالوں کی تاریخ انمول قربانیوں کی کہانی ہے. یہ یا تو جنم دن مناتے ہیں یا پھر سوگ کے۔ شاید ہی پاکستان کی کسی اور سیاسی پارٹی کے لیڈر کی برسی اس عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جاتی …

Read More »

پینے کے صاف پانی کا حق اور عالمی قانون

اقوام متحدہ نے تسلیم کیا ہے کہ ہر انسان کو پینے کے صاف پانی کا حق حاصل ہے

محمد علی شاہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 28 جولائی 2010ء کو ایک تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے یہ تسلیم کیا تھا کہ پینے کا صاف پانی اور صفائی ستھرائی انسانی حق ہے، کیونکہ ’’زندگی کے حق کا مکمل مزہ حاصل کرنے کیلئے پانی انتہائی ضروری ہے‘‘، اس موقع …

Read More »

آصف زرداری اور شریف برادران کو نہیں چھوڑینگے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں کہا ہے کہ وہ آصف زرداری اور شریف برادران کو نہیں چھوڑینگے

گھوٹکی (رپورٹ: شبیر عاربانی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آصف زرداری اور شریف برادران کو نہیں چھوڑینگے. ان کے پاس صرف ایک راستہ ہے یہ قوم کا پیسہ واپس کریں، ورنہ ان کو چیلنج کرتا ہوں جو چاہیں کرلیں ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے.       گھوٹکی …

Read More »

عابد علی، محمد رضوان کی سنچری رائیگاں، پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا

پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا

محمد واحد پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا، عابد علی اور محمد رضوان کی سنچریوں کے باوجود پاکستانی ٹیم ہار سے اپنا دامن نہ چھڑاسکی۔ آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 6 رنز سے جیت لیا۔ عابد اور رضوان نے تیسری وکٹ پر 144 رنز …

Read More »

تھر کول کی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

تھر کول پاور پراجیکٹ

اسلام کوٹ: پاکستان کو بجلی کی بجلی کی فراہمی شروع کرتے ہوئے تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر کول بلاک ٹو کا دورہ کیا اور بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہونے کا جائزہ لیا۔ …

Read More »

آئی کیپ کے تحت نیشنل ٹیکس کانفرنس 2019 کا انعقاد

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ملکی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے ٹیکس معاملات پر تبادلہ خیال اور اپنی سفارشات پیش کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ) کی فسکل لاز کمیٹی کی جانب سے نیشنل ٹیکس کانفرنس 2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کی نئی چیمپئن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار بیٹسمین احمد شہزاد

محمد واحد کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی چیمپئن بن گئی ہے، جس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایڈیشن اپنے نام کرلیا ہے۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے گئے …

Read More »

دریاؤں کو قید کرنا اور ڈیم انڈسٹری

ڈیم

محمد علی شاہ ڈیم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ڈیم تعمیر کر رہے ہیں اور ڈیم مخالفین سماجی تحریک چلاکر ڈیموں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اب پوری دنیا میں ڈیم مخالف (Anti Dam) لوگوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جن کی کوشش اور …

Read More »

فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد نجی و قومی پروازوں کے کرائے میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی و نجی ائیرلائنز نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا، فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد فضائی سفر کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے، کرایہ20فیصد تک بڑھا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد قومی ونجی ایئر لائنز کی …

Read More »

پی ایس ایل فور: احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کامیاب

کراچی (ویب ڈیسک) احمد شہزاد کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ فور میں اسلام آباد یونائیڈ کیخلاف 43 رنز سے کامیابی حاصل کرلی. اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 180رنز کے تعاقب میں 9وکٹوں پر 137رنز بناسکی۔ لیوک رونچی کی 64رنز کی اننگز بھی رائیگاں …

Read More »