بدھ , اپریل 24 2019
Home / تعلیم

تعلیم

’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ سے 40 طلبہ کی گریجویشن

جامشورو (اسٹاف رپورٹر) امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن میں شرکت کی۔ انھوں نے اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز ان واٹر‘‘(USPCAS-W) سے گریجویشن کرنے والے طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم …

Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے شارٹ کورسز متعارف

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہتر معاشی مستقبل کے منتظرنو جوانوں اور روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 11۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے ہیں ان میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس (عربی بول چال، لغت القرآن ، فرنچ آن لائن ، ٹیکنیکل کورسسز، سرٹیفکیٹ ان …

Read More »

لڑکیوں کی جینز پہننے پر پابندی عائد

لاہور (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کرد یا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف …

Read More »

قسمت کے چار چاند – فرح ناز

چار چاند

فرح ناز ’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی‘‘ میٹرک، O لیول اور A لیول، اس کے بعد BBA اور MBA ۔ انجینئرز، ڈاکٹر، وکیل یا پھر کوئی ڈگری! تعلیم کا ہونا ضروری ہے۔ کچھ لوگ کھیل کود کے بھی بڑے بڑے عہدوں پر پہنچ گئے، کچھ …

Read More »

محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی سربراہی میں آج محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اساتذہ تربیت کے تین اداروں اور کریکیولم کے دو اداروں کو ایک میں ضم کرنا, لڑکیوں کی اینرولمنٹ بڑھانے کے لیے گرلز ٹرانسپورٹیشن آؤٹ سورس کرنے کے …

Read More »

یوم کشمیر پر تعطیل کا اعلان

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا.سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا. کشمیر ڈے پورے پاکستان میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے . پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے …

Read More »

پاکستان کا افغانستان کے نوجوانوں‌کے لئے اسکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد (اسٽاف رپصرٽر)افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کیلئے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے افغان طلبہ کیلئے رواں سال 1000 اسکالرشپ رکھیں‌ہیں. پاکستانی سفیر برائے افغانستان زاہد نصر اللہ نے کہاکہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے افغان طلبہ کے لئے اس سال 1000 اسکالرشپ رکھی گئی …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کا آرٹس کائونسل کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آرٹس کونسل انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس سے فارغ ہونے والی طلباءکے مقالہ جات نمائش سے خطاب کرتے کہا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور بالخصوص صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد …

Read More »

سندھ زرعی یونیورسٹی میں ملازم تنظیم کی حلف برداری

زرعی یونیورسٹی حلف برداری تقریب

ٹنڈوجام (رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائیس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین میمن نے ملازم تنظیم کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کسی بھی ادارے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں.     ڈاکٹر مجیب میمن نے کہا …

Read More »

سندھ کی امن امان کی صورتحال پر وزیراعلی کا تیسرا اجلاس

کرا چی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں پر کڑی نگاہ رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور اسے سنجیدگی کے ساتھ ہینڈل کرنا ہوگا ۔ بچے پاکستان کا مستقبل …

Read More »