بدھ , اپریل 24 2019
Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

لڑکیوں کی جینز پہننے پر پابندی عائد

لاہور (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کرد یا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف …

Read More »

دسواں کراچی لیٹریچر فیسٹیول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دسواں کراچی لیٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) یکم مارچ سے 3 مارچ تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ فیسٹیول میں دو سو بیس سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی ادیب دانشور اور محقق شرکت کریں گے۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں بیس سے زیادہ انگریزی اردو اور سندھی کتابوں …

Read More »

ڈیرن سیمی پشاوری چپل کے دلدادہ

پشاور(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپل کے دل دادہ نکلے۔ویسٹ انڈین کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پی ایس ایل فور کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں. ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم کی تقریب کے …

Read More »

اسپین میں کرپشن روکنے کے اقدامات

میڈرڈ (ویب ڈیسک)اسپین نے کرپشن اور دہشت گرد ی روکنے کیلئے پانچ سو یورو کا نوٹ پرنٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بینک آف اسپین نے یورپین بینک کے نئے سسٹم کو جو مئی 2016 کو رائج کیا گیا تھا فالو کرتے ہوئے 500 کے نوٹ چھاپنے پر …

Read More »

پاکستان کا افغانستان کے نوجوانوں‌کے لئے اسکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد (اسٽاف رپصرٽر)افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کیلئے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے افغان طلبہ کیلئے رواں سال 1000 اسکالرشپ رکھیں‌ہیں. پاکستانی سفیر برائے افغانستان زاہد نصر اللہ نے کہاکہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے افغان طلبہ کے لئے اس سال 1000 اسکالرشپ رکھی گئی …

Read More »

فلمی دنیا پر سارہ علی خان کا سحر

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی نے سارہ علی خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور اور خالہ کرشمہ کپور کا امتزاج ہے۔ سارہ علی خان نے بالی وڈ میں انٹری کیا کی کہ ان کی اداکاری کی تعریفیں …

Read More »

ایما واٹسن کی خوبصورتی کا راز

نیویارک (ویب ڈیسک)فلم ہیری پورٹر کے ذریعے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی، نوجوانوں میں مقبول ہالی ووڈ اداکارہ’’ ایماواٹسن‘‘ خوبصورتی کا پیکر اورحسن ونزاکت سے بھرپورہونے کے ساتھ دنیا کی خوبصورت خواتین میں شامل ہیں ہالی ووڈ خوبصورت اداکارہ ایماواٹسن نے اپنی خوبصورتی کا راز …

Read More »

ایمرٹس ایئر لائن کے مسافر ہو جائیں ہشیار

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی ہے۔ ایمرٹس ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے میں ایسا کہا گیا ہے کہ مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کے فیصلے کا اطلاق 4 فروری کے بعد ٹکٹ خریدنے والوں پر …

Read More »

پیسے نہیں ہمارے پیارے لوٹا دو

لاہور(اسٹاف رپورٹر) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمیں 2 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا،ہماری قیمت 2 کروڑ لگانے والے ہم سے ڈھائی کروڑ لے لیں. صوبائی دارالحکومت لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

ارجن اور ملائکہ کا نڈر عشق

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ کے ’غنڈے‘ ارجن کپور اور ’بدنام‘ گرل ملائیکا اروڑا کے درمیان گزشتہ برس سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں. اگرچہ دونوں نے واضح طور پر ایک دوسرے سے تعلقات کا اعتراف نہیں کیا، تاہم دونوں ذو معنی الفاظ میں مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے …

Read More »