جمعرات , مارچ 21 2019
Home / اہم خبریں / کراچی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

کراچی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں‌بارش کی ہلکی بارش سے فضاء‌میں‌خنکی اور موسم خوشگوار ہو گیا. تفصیلات کے مطابق کراچی میں‌موسم سرما کی پہلی بارش سے جہاں‌موسم خوشگوا ہو ہے. وہیں سردی میں‌بھی اضافہ ہو گیا ہے. روشنیوں‌کے شہر میں‌سارا دن مطلع ابر آلود رہا. جبکہ شہر کے مختلف علاقوں‌کیماڑی،ڈیفینس، اولڈ سٹی ایریا سمیت میں‌بارش کی ہلکی پھوار سے فضاء‌میں‌خنکی بڑھ گئی.

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں‌کل بھی بارش اور بوندا باندی کے امکان موجود ہیں. محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں‌میں‌بھی بارش کے امکان موجود ہیں. جبکہ انہوں‌نے پہاڑوں‌پر برف باری کی بی پیشن گوئی کی ہے.

Check Also

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار بیٹسمین احمد شہزاد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پی ایس ایل کی نئی چیمپئن

محمد واحد کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی چیمپئن بن گئی ہے، جس نے یکطرفہ مقابلے …