جمعہ , مئی 24 2019
Home / اہم خبریں / وزیر اعظم عمران خان کے غیر ملکی دورے

وزیر اعظم عمران خان کے غیر ملکی دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے،وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے.نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو 2 روزہ دورے پر ترکی پہنچیں گے،وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا وفدبھی ہوگا، وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پربھی گفتگو کی جائے گی۔

Check Also

تھر کول پاور پروجیکٹ کے تحت سستی ترین بجلی بنے گی

تھر کول پاور پروجیکٹ سے سستی ترین بجلی بنے گی

محمد واحد توانائی بحران سے نمٹنے والے منصوبے تھرکول پاور پروجیکٹ سے بجلی کی پیداوار …