بدھ , اپریل 24 2019
Home / اہم خبریں / جارج بش سینئر جہان فانی سے کوچ کر گئے
جارج بش ڪا انتقال

جارج بش سینئر جہان فانی سے کوچ کر گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک)سابقہ امریکی صدر جارج بش سینئر جہان فانی سے کوچ کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سابقہ امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔رپورٹس کے مطابق جارج جارج ایچ ڈبلیو بش 94سال کی عمر میں اس فانی دنیا سے کوچ کر چکے ہیں۔جارج بش سینئر کی فوتگی کی تصدیق ان کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی ہے۔ یاد رہے کہ جارج بش سینئر امریکا کے 41سالہ صدر رہ چکے ہیں۔

Check Also

اقوام متحدہ نے تسلیم کیا ہے کہ ہر انسان کو پینے کے صاف پانی کا حق حاصل ہے

پینے کے صاف پانی کا حق اور عالمی قانون

محمد علی شاہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 28 جولائی 2010ء کو ایک تاریخی …